قبا ئلی ضلع اورکزئی میں دو روزہ کلچرل اینڈسپورٹس فیسٹیول کا انعقاد

اورکزئی:ضلعی انتظامیہ اورکزئی نے کلایہ ہیڈ کوارٹر میں ٹوارزم اینڈ کلچر ڈپارٹمنٹ خیبر پختونخواہ کی تعاون سے دو روزہ کلچرل و سپورٹس فیسٹیول منعقد کیا۔ڈپٹی کمشنر اورکزئی نے اورکزئی فیسٹیول کا باقاعدہ افتتاح کیا تھا۔ اورکزئی فیسٹیول میں رسہ کشی … Continue reading قبا ئلی ضلع اورکزئی میں دو روزہ کلچرل اینڈسپورٹس فیسٹیول کا انعقاد